اسلام آباد ہائیکورٹ: بشریٰ بی بی کے عدت کیس میں بری ہونے کے باوجود رہا نہ کرنے پر سپریڈنٹ اڈیالہ جیل کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی جسٹس ارباب محمد
لاہور ہائیکورٹ ، بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل میں دھکے دینے اور بدتمیزی کے خلاف درخواست پر رجسٹرار آفس کا اعتراض ختم کر دیا گیا جسٹس شہباز رضوی نے
