قصور بینک میں سفارشیوں کا رش،عام عوام ذلیل و خوار قصور دی بنک آف پنجاب تحصیل روڈ برانچ میں سٹمپ ڈیوٹی، ایف بی آر ٹیکس جمع کروانے والی عوام رل گئی،گھنٹوں لائینوں میں کھڑے بغیر سفارشیوں لوگوں کو انکاری، اصرارغنی محمود قصوری3 سال قبلپڑھتے رہیں