قصور رائیونڈ قصور روڈ پر آج ایک اور حادثہ دو بسیں آپس میں ٹکڑا گئیں ایک ڈرائیور جانبحق ایک کی ٹانگیں ٹوٹ گئیں حادثہ سڑک کی کم چوڑائی سے پیش
قصور عرصہ دراز سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار رائیونڈ قصور روڈ کی مرمت کا کام جاری تاہم کام انتہائی غیر معیاری ٹینڈر کروڑوں کا جبکہ کام لاکھوں کا بھی نہیں
قصور رائیونڈ قصور روڈ کے باسیوں کے غم جانے کب ہونگے کم منظوری کے باوجود بھی سڑک جو کی تو لوگ سخت اذیت میں تفصیلات کے مطابق عرصہ دراز سے