اسلام آباد مشکلات کے باوجود اسمگلنگ کیخلاف کارروائیوں کا سلسلہ اب تھمنے والا نہیں ہے،چیئرمین ایف بی آر فیڈرل بورڈ آف ریونیوکے چیئرمین راشد محمودلنگڑیال نےخبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مہنگے کپڑے، گھر، گاڑیوں اور گھروں کی نمائش کرنے والے ریڈار پر ہیں - میڈیا سے غیرAyesha Rehmani24 گھنٹے قبلپڑھتے رہیں