تازہ ترین راولپنڈی ڈویژن میں دفعہ 144 نافذ، جلسے جلوسوں پر مکمل پابندی ترجمان ضلعی انتظامیہ کے مطابق راولپنڈی ڈویژن کے تمام اضلاع میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے۔ یہ اقدام صوبائی حکومت کے احکامات کی روشنی میں کیا گیا ہے۔سعد فاروق5 گھنٹے قبلپڑھتے رہیں