راولپنڈی

تازہ ترین

راولپنڈی: سال نو کا پہلا مقدمہ درج،سینکڑوں افراد کو نوکری کا جھانسہ دے کر لوٹنے والا ملزم گرفتار

راولپنڈی: سال نو کا پہلا مقدمہ درج،کینٹ پولیس نے سینکڑوں مرد و خواتین کو نوکری کا جھانسہ دے کر لوٹنے والے دھوکے باز کوگرفتارکرلیا- باغی ٹی وی : ترجمان پولیس