اسلام آباد میں موسلادھار بارش کے باعث راول ڈیم میں پانی کی سطح بلند ہو گئی ہے۔ ڈان نیوز کے مطابق ڈیم میں پانی کی سطح 1751 فٹ تک پہنچ
اسلام آباد میں حالیہ بارشوں کے بعد راول ڈیم میں پانی کی سطح بلند ہونے پر اسپل ویز کو آج (اتوار) صبح 6 بجے کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔