تازہ ترین رنج و الم کی کوئی حقیقت نہ پوچھیے، کتنی ہے میرے درد کی عظمت نہ پوچھیئے رحمت النساء ناز (پیدائش: 28 جون 1932ء وفات: 9 جولائی 2008ء) منتخب کلام کتنے لگے ہیں زخم جگر پر کسے خبر ڈھائی ہے کس نے کتنی قیامت نہ پوچھیے ——Ayesha Rehmani2 سال قبلپڑھتے رہیں