بین الاقوامی نیلم منیر کے عروسی جوڑے کی قیمت مداحوں کو حیران کرگئی پاکستانی اداکارہ نیلم منیر خان گزشتہ روز دبئی میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئیں اور ان کی شادی کی تصاویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں.سعد فاروق9 مہینے قبلپڑھتے رہیں