بین الاقوامی موت کی جھوٹی خبریں پھیلانے والوں کے خلاف رضا مراد نے مقدمہ دائر کروادیا بالی وڈ کے ماضی کے مقبول اداکار رضا مراد نے اپنی موت کی جھوٹی خبریں پھیلانے والے افراد کے خلاف فرسٹ انفارمیشن رپورٹ (ایف آئی آر) درج کروا دی۔ شوبزAyesha Rehmani3 مہینے قبلپڑھتے رہیں