اسلام آباد اوورسیز پاکستانیوں نے 42 مہینوں میں روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس میں کتنے ارب ڈالر جمع کرائے؟ اسلام آباد: بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس میں 42 مہینوں میں 7 ارب 47 کروڑ 80 لاکھ ڈالر جمع کرائے ہیں۔ باغی ٹی وی: اسٹیٹ بینک آفAyesha Rehmani2 سال قبلپڑھتے رہیں