تازہ ترین رعنا انصار کے بیٹے کی نمازِ جنازہ ادا ، چیئرمین ایم کیو ایم سمیت سیاسی و سماجی شخصیات کی شرکت ایم کیو ایم رکن قومی اسمبلی رعنا انصار کے بیٹے شاہزیب نقوی کی نمازِ جنازہ جامع مسجد عسکری 4 گلستان جوہر میں ادا کردی گئی اورآہوں و سسکیوں کے ساتھسعد فاروق1 سال قبلپڑھتے رہیں