بین الاقوامی عالمی عدالت نے "بوسنیا کے قصائی” راتکو ملاڈچ کی رہائی کی درخواست مسترد کر دی عالمی عدالت نے بوسنیا نسل کشی کے مجرم اور بدنام زمانہ دہشت گرد راتکو ملاڈچ کی صحت کی بنیاد پر قبل از وقت رہائی کی درخواست مسترد کر دی۔ بینسعد فاروق3 مہینے قبلپڑھتے رہیں