اسلام آباد ریکو ڈیک منصوبہ بلوچستان اورعلاقے کی ترقی کیلئے گیم چینجرثابت ہو گا،وزیراعظم وزیراعظم محمد شہباز شریف سے بیرک گولڈ کمپنی کے وفد کی چیف ایگزیکٹو آفیسر مارک برسٹوو (Mark Bristow) کی سربراہی میں ملاقات ہوئی ملاقات میں وزیر مملکت پیٹرولیم مصدق ملک،ممتاز حیدر2 سال قبلپڑھتے رہیں