پشاور پشاور میں دہشت گردوں کے حملے میں 2 پولیس اہلکار شہید جبکہ دو شدید زخمی ہو گئے پشاور کے علاقے ریگی ماڈل ٹاؤن میں دہشت گردوں نے عارضی چیک پوسٹ پر کھڑی پولیس موبائل کو فائرنگ کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 2 اہلکار جاں بحقصدف ابرار2 سال قبلپڑھتے رہیں