اسلام آباد اسلام آباد،زہریلا کھانا کھانے کی وجہ سے 2 بچے جاں بحق ،ایک کی حالت تشویش ناک ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق ابتدائی تحقیقات کے مطابق وفاقی دارالحکومت کے تھانہ سنبل کے علاقے میں گھر میں 2 بچے زہریلا کھانا کھانے سے زندگی کی بازی ہارگئےصدف ابرار2 سال قبلپڑھتے رہیں