زیادتی

khaton
پشاور

خیبر پختونخواہ،تھانے شکایت لے جانیوالی خاتون کے ساتھ پولیس کی اجتماعی زیادتی

خیبر پختونخوا پولیس کا کارنامہ،تھانے جانے والی خاتون کو مبینہ طورپر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا،خاتون نے انصاف کی اپیل کر دیا سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر