سابق امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو

بین الاقوامی

2019 میں پاکستان اوربھارت جوہری جنگ کے قریب تھے،امریکی مداخلت نے کشدگی کو روکا،سابق امریکی وزیر خارجہ

سابق امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو نے انکشاف کیا ہے کہ دنیا نہیں جانتی کہ پاکستان اور بھارت فروری 2019 میں جوہری جنگ کے قریب آگئے تھے،امریکی مداخلت نے پاک بھارت