بین الاقوامی بنگلہ دیش، سابق وزیراعظم شیخ حسینہ کے لاکرز سے 10 کلو سونا برآمد بنگلہ دیش میں انسدادِ بدعنوانی حکام نے سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کے بینک لاکرز سے تقریباً 10 کلوگرام سونا ضبط کرلیا، جس کی مالیت اندازاً 13 لاکھ ڈالر بتائیسعد فاروق1 دن قبلپڑھتے رہیں