بین الاقوامی روس کا یوکرین پر بڑے پیمانے پر ڈرون اور میزائل حملہ، ایک ہلاک، 15 زخمی روس نے یوکرین پر 574 ڈرون اور 40 میزائل داغے جو حالیہ ہفتوں کا سب سے بڑا حملہ ہے۔ اس حملے میں ایک شخص ہلاک اور 15 افراد زخمی ہوئے۔سعد فاروق2 مہینے قبلپڑھتے رہیں