بھارت کی جانب سے پانی چھوڑنے سے دریائے ستلج میں پانی کا بہاؤ بڑھ سکتا ہے ڈائریکٹر جنرل پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی پنجاب فلائیٹ لیفٹیننٹ (ریٹائرڈ) عمران قریشی نے کہا
قصور مون سون بارشوں کے باعث بھارت کی آبی جارحیت بھی بڑھنا شروع ہو گئی جس سے دریائے ستلج میں سیلاب کا خدشہ تفصیلات کے مطابق دریائے ستلج گنڈہ سنگھ

