پاکستان مرکزی مسلم لیگ کی جانب سے خدمت انسانیت کے جذبے کے تحت شہرِ قاید میں 450 سے زاید مقامات پر سحر و افطار کا وسیع پیمانے پر انتظام کیا
قصور تحریک اللہ اکبر قصور کے ضلعی چئیرمین حافظ ابولقاسم کی زیرنگرانی کنگن پور میں ایریا چئیرمین امجد شہزاد کے زیرسایہ لوگوں کیلئے سحر و افطار کا انتظام،دائرہ کار جلد

