تازہ ترین تیز ہوائیں چلنے سے سردی بڑھ گئی، سرد اور خشک موسم متوقع شہرمیں یخ بستہ شمال مشرقی ہوائوں کی رفتاربڑھ گئی،30.6 کلومیٹرفی گھنٹہ کی رفتارسے دن بھر ہوائیں چلیں،کم سے کم پارہ گذشتہ روز کے مقابلے میں 1.7 ڈگری گرگیا، جمعرات کوسعد فاروق10 مہینے قبلپڑھتے رہیں