اسلام آباد پی اے سی اجلاس میں 40 ارب کا کوہستان اسکینڈل، ہاکی ٹیم اسکینڈل کا انکشاف پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کے اجلاس میں اربوں روپے کی کرپشن اور سرکاری اداروں کی ناقص کارکردگی پر کئی اہم انکشافات سامنے آئے۔ چیئرمین جنید اکبرسعد فاروق4 مہینے قبلپڑھتے رہیں