تازہ ترین پنجاب اسمبلی میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی قرارداد جمع پنجاب اسمبلی میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے سے متعلق قرارداد جمع کرا دی گئی ہے، قرارداد پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈر علی حیدر گیلانی نے پیش کی۔ حکومتیسعد فاروق4 مہینے قبلپڑھتے رہیں