لاہور ہائیکورٹ: سانحہ جڑانوالہ کی جوڈیشل انکوائری کے لیے دائر درخواست پر سماعت ہوئی عدالت نے درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا ،جسٹس شاہد بلال حسن نے
لاہور ہائیکورٹ میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی 121 مقدمات کے اخراج کی درخواست سمیت دیگر درخواستوں پر سماعت ہوئی عمران خان کے وکیل نے دلائل دیئے ،سرکاری وکیل

