تازہ ترین خوشاب:ٹریکٹر ٹرالی اور وین میں تصادم،دولہا سمیت 3 افراد جاں بحق 8 زخمی خوشاب کے قریب سرگودھا روڈ پرٹریکٹر ٹرالی اور وین میں ٹکر کے نتیجے میں دولہا اور خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق اور 8افراد شدید زخمی ہوگئے۔ باغی ٹی ویAyesha Rehmani3 سال قبلپڑھتے رہیں