تازہ ترین پیپلز پارٹی کی سعدیہ دانش بلامقابلہ ڈپٹی اسپیکر گلگت بلتستان منتخب گلگت بلتستان اسمبلی کی پہلی خاتون ممبر سعدیہ دانش بلامقابلہ ڈپٹی اسپیکر منتخب ہو گئی ہیں، باقاعدہ اعلان آج تین بجے ہونے والے اجلاس میں ہوگا پیپلزپارٹی کی سعدیہ دانشممتاز حیدر2 سال قبلپڑھتے رہیں