سعودی عرب

بین الاقوامی

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان قیدیوں کے تبادلہ، 30 قیدی پاکستان منتقل

جدہ: پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان قیدیوں کے تبادلےکے معاہدے پر عمل درآمدکا آغاز ہوگیا۔ پاکستانی سفیر احمد فاروق نے تصدیق کی کہ سعودی عرب میں قید پاکستانیوں کوپاکستان