اسلام آباد سیکرٹری الیکشن کمیشن علیل،اسپیشل سیکرٹری کو چارج مل گیا سیکریڑی الیکشن کمیشن کے علیل ہونے کا معاملہ،الیکشن کمیشن کی جانب سے اسپیشل سیکرٹری ڈاکٹر سید آصف حیسن کو سیکریڑی کا اضافی چارج سونپ دیا گیا الیکشن کمیشن کی جانبممتاز حیدر2 سال قبلپڑھتے رہیں