اسلام آباد عمران خان نے سلمان اکرم راجہ کا استعفیٰ منظور کرنے سے انکار کردیا پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان نے پارٹی کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ کا استعفیٰ منظور کرنے سے انکار کردیا۔ اڈیالہ جیل کے باہرسعد فاروق2 مہینے قبلپڑھتے رہیں