سینٹرل سلیکشن بورڈ کی کولیکٹو ویزدم پر سوالیہ نشان؟ ہائی پاور بورڈ کے حوالے سے ہونے والی سیاسی "پک اینڈ چوز" کو افسران نے اپنی قسمت کا فیصلہ سمجھ لیا
پاکستان ہاکی فیڈریشن نے سابق عالمی ہاکی کپ گولڈ میڈلسٹ رانا محمد شفیق کو ممبر قومی ہاکی سلیکشن کمیٹی تعینات کردیا۔ صدر پی ایچ ایف برگیڈیئر ر خالد سجاد کھوکھر

