بھارتی ریاست ہماچل پردیش کے وزیراعلی سکھوندر سنگھ سکھو کے سموسے کھانے پر پانچ پولیس افسران کو تفتیشی ادارے سی آئی ڈی کی جانب سے پوچھ گچھ کا سامنا ہے۔
ٹاٹا موٹرز کی کینٹین میں سموسوں سے تمباکو،کنڈوم،پتھر نکل آئے، مقدمہ درج کر لیا گیا مہاراشٹر کے شہر پونے میں ٹاٹا موٹرز کی کینٹین میں سموسوں کے اندر سے کنڈوم،