سابق بھارتی کرکٹر سنجے منجریکر نے کہا ہے کہ وہ پاکستانی بیٹرز سے زیادہ پاکستانی باؤلرز کا انتخاب کرنا پسند کریں گے- باغی ٹی وی: ایک بھارتی ٹی وی پروگرام
نئی دہلی: سابق بھارتی کرکٹر اور کمنٹیٹر سنجے منجریکر نے ٹی 20 فائنل سے قبل پاکستانی ٹیم کی خوبیاں بیان کیں اور پاکستان کا باؤلنگ اٹیک ٹاپ کلاس قرار دے