سندھ اسمبلی

ppp
تازہ ترین

بلوچستان میں جوڑے کاقتل: سندھ اسمبلی میں مذمتی قرارداد جمع،پاکستان علماء کونسل کا بھی موقف جاری

کراچی:پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کی خواتین اراکین نے سندھ اسمبلی میں بلوچستان میں جوڑے کے بہیمانے قتل کے خلاف مذمتی قرارداد جمع کرادی۔ بلوچستان میں جوڑے کے قتل کے