تازہ ترین·کراچی وزیراعلی سندھ کی ہدایت ،ٹریفک خلاف ورزیوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری 2 مہینے قبل تحریر کَردَہ سعد فاروق وزیراعلی سید مراد علی شاہ کی ہدایات پر سندھ بھر میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔