تازہ ترین سندھ سے سینیٹ نشست پر ضمنی انتخاب، پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کے امیدوار فائنل سندھ سے سینیٹ کی جنرل نشست کے لیے پیپلز پارٹی نے وقار مہدی اور ایم کیو ایم نے مجاہد رسول اور نگہت مرزا کو امیدوار نامزد کردیاہے۔ باغی ٹی ویسعد فاروق7 مہینے قبلپڑھتے رہیں