تازہ ترین سندھ کے تعلیمی بورڈز میں اعلی عہدوں پر فائز ہونے کیلیے آئی بی اے کا ٹیسٹ لازم قرار سندھ کے تعلیمی بورڈز میں چیئرمین، کنٹرولر، سیکریٹری اور آڈٹ افسر بننے کے لیے آئی بی اے کراچی کا ٹیسٹ پاس کرنا لازمی قرار دے دیا گیا۔ باغی ٹی ویسعد فاروق12 مہینے قبلپڑھتے رہیں