اسلام آباد سندھ شدید بارشوں کا خدشہ، صدر مملکت کی اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے سندھ میں متوقع شدید بارشوں کے باعث تمام اداروں کو ہدایت دی ہے کہ وہ ممکنہ سیلابی صورتحال سے نمٹنے کے لیے تیار رہیں۔سعد فاروق6 دن قبلپڑھتے رہیں