سندھ ہائیکورٹ

vote
تازہ ترین

کراچی کے تمام پولنگ اسٹیشنز کو سکیورٹی فراہم نہیں کی جاسکتی،سندھ پولیس کی عدالت میں رپورٹ

سندھ ہائی کورٹ میں بلدیاتی انتخابات میں تاخیر کے خلاف درخواست کی سماعت میں پولیس اور رینجرز نے نفری سے متعلق رپورٹ سندھ ہائیکورٹ میں جمع کرادی- باغی ٹی وی