سول اسپتال کراچی کے آدھے حصے میں گزشتہ روز سے بجلی کی فراہمی معطل ہو گئی ہے جس کے باعث متعدد آپریشنز ملتوی کر دیے گئے ہیں۔ باغی ٹی وی
سول اسپتال کراچی میں 36 کروڑ کی کینسر ادویات چوری کا اسکینڈل بے نقاب کرنے والے آئی ٹی انچارج پر جان لیوا حملہ ہوا ہے، جس سے زہاد احمد شدید