پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے، جس کے نتیجے میں ڈالر 6 ماہ کی کم ترین سطح پر آ گیا ہے۔
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کے تسلسل کے بعد اب پاکستان میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق

