Tag: سوڈان
سوڈان کی پیراملٹری فورس کا گاؤں پر حملہ، 124 افراد ہلاک اور 100 زخمی
خرطوم:سوڈان کی پیراملٹری فورس ریپڈ سپورٹ فورسز نے گاؤں پر حملہ کرکے 124 افراد کو ہلاک اور 100 شہریوں کو زخمی کردیا- ...سوڈان میں آرایس ایف کا دیہات پر حملہ،35 بچوں سمیت 150 افراد کی موت کا ...
وسطی سوڈان میں نیم فوجی ریپڈ رسپانس فورس نے ایک گاؤں پر حملہ کیاہے جس میں 35 بچوں سمیت 150 افراد کی ...خاتون ٹک ٹاک پر اپنے گھر میں مسلح افراد کی شادی کی تقریب دیکھ کرحیران
سوڈانی خاتون اپنے گھر میں ریپڈ سپورٹ فورسز کی جانب سے شادی جیسی تقریب منعقد دیکھ کر حیران ہوگئی۔ باغی ٹی وی ...سوڈان میں انسانی بحران: عوامل اور علاقائی تناظر کا ایک پیچیدہ جال
سوڈان میں انسانی بحران عبوری حکومت کے فوج کے ہاتھوں قبضے سے بڑھ گیا ہے. اس کے نتیجے میں ملک بھر میں ...سوڈان میں پھنسے 93 پاکستانی اسلام آباد پہنچ گئے
سوڈان میں پھنسے 93 پاکستانی اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچ گئے، مسافر آج پی آئی اے کی پرواز PK754 کے ذریعے اسلام آباد ...سوڈان کے متحارب فریقین مذاکرات کیلئے تیار
اقوام متحدہ کے ایلچی برائے سوڈان وولکر پرتھیس کا کہنا ہےکہ سوڈان میں متحارب فریقین مذاکرات کے لیے تیار ہوگئے ہیں۔ باغی ...سوڈان میں پھنسے 149 پاکستانی کراچی پہنچ گئے
پی اے ایف ایئربس اور سی 130 ہرکولیس طیارے سوڈان سے جدہ کے راستے پھنسے پاکستانیوں کو نکال رہے ہیں۔ وزیر اعظم ...سوڈان سے پاکستانی شہریوں کا انخلا جاری،ترجمان دفتر خارجہ
سوڈان سے پاکستانی شہریوں کا انخلا جاری ہے ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق سوڈان سے پاکستانی شہریوں کے انخلاء کے پلان پر ...سوڈان میں آج سے تین روزہ جنگ بندی کا اعلان
خرطوم: سوڈان میں آج سے تین روزہ جنگ بندی کا اعلان کردیا گیا۔ باغی ٹی وی : غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے ...سوڈان میں خانہ جنگی، غیر ملکی سفارت کاروں اور شہریوں کے انخلا کا عمل جاری
فوج اورپیراملٹری فورس کے درمیان خانہ جنگی کے باعث سوڈان سے غیر ملکی سفارت کاروں اور شہریوں کے انخلا کا عمل جاری ...