بین الاقوامی سوڈانی فوج اور ریپڈ سپورٹ فورسزکے درمیان تصادم،پاکستانی سفارتخانہ بھی زد میں آگیا سوڈان کے دارالحکومت خرطوم میں سوڈانی فوج اور ریپڈ سپورٹ فورسز (آر ایس ایف) کے درمیان تصادم کے دوران پاکستان کے سفارت خانے کی عمارت کو بھی نقصان پہنچا ہے۔Ayesha Rehmani3 سال قبلپڑھتے رہیں