پشاور پشاورٹریفک پولیس کی کارروائیاں‘ تجاوزات قائم کرنے پر 315 افراد پر جرمانے عائد سٹی ٹریفک پولیس پشاور نے تجاوزات مافیا کیخلاف کارروائیاں کرتے ہوئے گزشتہ ایک ہفتے کے دوران 315 افراد گرفتار کرکے ریڑھیاں قبضے میں لے لیں۔ آئی جی پولیس اختر حیاتصدف ابرار2 سال قبلپڑھتے رہیں