اسلام آباد سپریم کورٹ بار انتخابات: انڈیپنڈنٹ گروپ کے ہارون الرشید صدر منتخب سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات 2025-26 کے غیر حتمی نتائج کے مطابق انڈیپنڈنٹ گروپ کے ہارون الرشید 1947 ووٹ لے کر صدر منتخب ہو گئے، جبکہ پروفیشنل گروپسعد فاروق4 ہفتے قبلپڑھتے رہیں