قصور بغیر ترپال سڑکوں پر ٹرالیوں کا راج،دھول مٹی،لوگ بیمار قصور سڑکوں پہ ٹرالیوں کا راج,تارکول سے بنی کارپٹ سڑکیں مٹی کہ تہہ جمنے سے کچی سڑکوں میں تبدیل،دھول مٹی اڑنے سے لوگ بیماریوں میں مبتلا ہونے لگے،کھارا ڈرین رائیونڈغنی محمود قصوری11 مہینے قبلپڑھتے رہیں