اسلام آباد سیلاب میں پلوں اور سڑکوں کی تباہی کی اصل وجہ کرپشن ہے، خواجہ آصف وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ حالیہ سیلاب میں تباہ ہونے والی سڑکوں اور پلوں کی بنیادی وجہ کرپشن ہے، جو معاشرتی کلچر کا حصہ بن چکی ہے۔سعد فاروق2 مہینے قبلپڑھتے رہیں