قصور موجودہ گورنمنٹ سے جہاں غریب کی ہڈیاں ٹوٹی اور دو وقت کے کھانے سے محرومی ہوئی ہے وہیں سڑکیں بھی شدید ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں،سرکار دعوے کرنے کیساتھ
قصور کا سرحدی علاقہ پی پی 177 گنڈا سنگھ سے حسین خانوالہ روڑ عرصہ بیس سال سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ،لوگ پریشان تفصیلات کے مطابق قصور کا سرحدی علاقہ

