پاکستان سکھر :آوارہ کتوں کے کاٹنے سے 16 افراد زخمی سندھ میں کتوں کے کاٹنے کا سلسلہ رک نہ سکا، سندھ کے شہر سکھرکے مختلف علاقوں میں آوارہ کتوں کے کاٹنے سے 16 افراد زخمی ہو گئے۔ باغی ٹی ویعائشہ ذوالفقار4 سال قبلپڑھتے رہیں